نبی کریم ﷺ کی ولادت کے متعلق ابتدائی واقعات کو بیان کرنا اور آپ ﷺ کی ولادت پاک پر ظاہر شدہ علامات کو بیان کرنا، پھر کھانے کیلئے دسترخوان بچھانا ، یعنی کھانے کی اشیاء تقسیم کرنا اور غير شرع حرکات کئے بغیر واپس لوٹ جانا اچھا کام ہے۔یہ تما م جن کا ذکر کیا ہے یہ اچھی بدعات سے ہیں، ان پر عمل کرنے والے کو ثواب حاصل ہوتا ہے، کیونکہ اس میں نبی کریم ﷺ کی قدر و منزلت کی تعظیم پائی جاتی ہے اور آپ پر فرحت و خوشی کا اظہار زیادہ نعمتوں کے حصول کا سبب ہے۔
﴿الحاوی للفتاوی،ج۱،ص179، ازجلال الدین سیوطی﴾

No comments:
Post a Comment
تبصرہ لکھیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔