سید پیر حاجی علی شاہ بخاری رحمة اللہ علیہ کا مزار مبارک ممبئی شہر کے اطراف ایک چھوٹے جزیرے میں واقع ہے۔
مزار شریف کی تعمیر 1431 عیسوی میں ہوئی ۔
یہ مزار اسلامی فن تعمیر کا عمدہ نمونہ ہے۔
روزانہ تقریباً دس سے پندرہ ہزار زائرین مزار شریف پر آتے ہیں جب کہ جمعرات ،جمعہ اور اتوار کے روز یہ تعداد تیس سے چالیس ہزار کے درمیان ہوجاتی ہے۔
زائرین میں مسلمانوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے لوگ بھی شامل ہوتے ہیں۔
عرس مبارک ہر سال سولہ ربیع الآ خر کو﴿سترہ کی رات﴾منایا جاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment
تبصرہ لکھیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔